حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیہ السلام:
جاهِدْ نَفْسَکَ لِتَرُدَّها عَن هَواها، فإنَّهُ واجِبٌ علَیکَ کجِهادِ عَدُوِّکَ.
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
نفس کی خواہشات کو کنٹرول کرنے کے لئے اس کے خلاف جہاد واجب ہے۔ جس طرح تمہارے دشمن کے خلاف جہاد واجب ہے۔
تحف العقول، ص۳۹۹